مقبوضہ کشمیر: بارشوں نے تباہی مچادی ہے۔پاکستانی سرکار کا مدد سے انکار

0
21

پاکستانی زیر قبضہ کشمیر میں بارشوں کے نہ رکھنے کے سلسلے کو 8 دن ہو چکے ہیں۔تمام سڑکیں ٹوٹ کا شکار ہونے کے ساتھ عوام کو شدید تکلیف کا سامنا ہے اور عوام میں شدید غم و غصہ دیکھنے میں آرہا ہے،

مقبوضہ کشمیر کے تمام اضلاع اس تباہی سے دوچار ہیں اور گلگت بلتستان میں بھی بارشوں نے تباہی مچا دی ہے۔عوام کا کہنا ہے کہ پاکستانی فوج کی کمپنی ایف ڈبلیواو کو سڑکوں کا ٹھیکہ دیا جاتا ہے اور کرپشن کی وجہ سے سڑکیں تباہ ہو چکی ہیں۔
بارشوں کا سلسلہ اس وقت بھی شدت کے ساتھ جاری ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں