مقبوضہ کشمیر: حکومتی نمائندوں کا ایک اور گیم مذاکرات کامیاب

0
70

راولاکوٹ: حکومتی نمائندوں اور آل پارٹیز پیپلز رائٹس فورم کے نمائندوں کے درمیان ہونے والے مذاکرات کامیاب ہوئے ہیں۔ مگر تمام مطالبات پر صرف کمیٹیوں کی قیام پر بات ختم کر دی گئی ہے اور کشمیری حقیقی رہنماؤں کو ایک اور جانسہ دیا گیا ہے۔

مذاکرات درج ذیل شرائط کی بنیاد پر کامیاب ہونے کے دعوئے۔ 15ویں آئینی ترمیم کا بل اسمبلی میں پیش نہ کرنے کا فیصلہ۔ ٹورازم ایکٹ اتھارٹی نہ بنانے کا فیصلہ۔ تمام اسیران کو آج کی تاریخ میں غیر مشروط رہا کیا جائے گا۔. آٹے کی سبسڈی اور بجلی بلات پر کمیٹی تشکیل دی جائے گی۔ اسیران پر ہونے والے تشدد پر جوڈیشل کمیشن بنا کر انکوائری کی جائے گی۔

جب کہ لیاقت حیات سمیت دیگر کئی کامریڈ رہا کیے جا چکے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں