سندھ :غیر قانونی پٹھانوں کے خلاف سکھر میں احتجاجی ریلی

0
46

سندھ میں غیر قانونی آباد افغانی پٹھانوں کے خلاف سکھر میں سندھ احتجاجی ریلی نکالی گئی جس میں ہزاروں افراد نے شرکت
سکھر؛ سندھ کی قومی تحریک کی جانب سے سندھ میں غیر قانونی آباد افغانیوں کے خلاف سکھر میں تبدیلی نکالی گئی ریلی میں ہزاروں افراد نے شرکت کی ریلی مکے شرکاء نے افغانی کوسندھسے نکالیں دی جانے کے لیے نعرے لگایا سندھو دیش کی آزادی کے حق میں نعرے لگانے حیدرآباد میں شہید ہونے والے بلال کاکا کے قاتلوں کو گرفتار کر کے سزا دینے کے مطالبے کیے گوافغانیوں گو جیسے نعرے لگاتے رہے.
سکھر گھنٹہ گھر میں بڑے جلسی کی شکل اختیار کر گئی
رہنماؤں نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عدم تشدد پر یقین رکھتے ہیں اور ہمارے پرامن ہے لیکن ہمارے عزتوں کے حملے کرنے ہمارے اور ہمارے نوجوانوں کو قتل کرنا ہمارے پرامن پالیسی کو کمزور مت سمجھیں ہم افغانیوں کو خبردار کرتے ہیں اپنے ملک چلے جائے سندھیوں کا تاریخی وطن ہے سندھ کی تاریخ گواہ ہے کہ جتنے بھی ارغون ترخان مغل آئے ہیں آج ان کی قبریں تو ہے لیکن ان کا نام و نشان نہیں ہے ہم سندھ میں غیر قانونی آباد افغانی پٹھانوں مسلسل دہشت گردانہ کارروائیوں سے بیزار ہو چکے ہیں ان کو بنا دیر سے چھوڑ کے چلے جانا چاہیے ورنہ ہم دکھ دے کر نکھاریں گے۔
انہوں نے مزید کہا کہ شہید بلال کاکا کے قاتل ابھی تک آزاد ہے ریاست افغانیوں کے ذریعے سندھ میں قتل و غارت کرنا چاہتی ہے اور سندھیوں کو اقلیت میں تبدیل کرنا چاہتی ہے کے نام بتانا چاہتے ہیں جب تک ایک بیغیرت سندھی زندہ ہے اپنی سند وطن کے لیے لڑتا رہے گا آخر میں رہنماؤں نے خطاب کیا ہزاروں کی تعداد میں کارکنان نے شرکت کی افغانیوں کے خلاف نعرے لگاتے رہے

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں