پاکستان:پنچاب جانے والے ریلوے ٹریک پر حملے کی زمہ داری قبول کرتے ہیں، ایس آر اے

0
49

سندھودیش روولیوشنری آرمی کے ترجمان سوڈھو سندھی نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا کہ گزشتہ رات باندھی (نوابشاہ) اسٹیشن پر پنجاب جانے والے ریلوے ٹریک پر کیئے گئے بم دھماکے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں اور پنجابیوں سمیت تمام غیر سندھی آبادکاروں کو خبردار کرتی ہے کہ وہ سندھ چھوڑ کر چلے جائیں۔

ترجمان نے کہا کہ ایس آر اے سندھ کی مکمل آزادی تک اپنی مزاحمتی جدوجہد جاری رکھنے کا عزم دْہراتی ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں