مقبوضہ بلوچستان کے راجدانی میں پولیس پر حملہ ڈی ایس پی سمیت تین افراد ہلاک

0
12
Pakistani army soldiers arrive at the Balochistan Police Training College in Quetta on October 24, 2016, after militants attacked the police academy. Pakistani troops backed by helicopters have launched a major operation against militants who stormed a police academy in the country's restive southwest late today, rescuing hundreds of trapped cadets and killing two attackers, officials said. The attack on the Balochistan Police College, located 20 kilometres east of Quetta city centre, began at around 11:30 pm (1830 GMT), with gunfire continuing to ring out from the site hours later. / AFP PHOTO / BANARAS KHAN

مقبوضہ بلوچستان کے راجدانی کوئٹہ میں دھماکہ کے باعث کرائم برانچ کے ڈی ایس پی اجمل سمیت 3 افراد ہلاک جبکہ 19 زخمی ہوئے ہیں۔

پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے جائے وقوعہ پر پہنچ کر معلومات اکھٹی کر رہے ہیں اور تاحال دھماکے کی نوعیت کے بارے میں کوئی تفصیل سامنے نہیں آئی ہیں۔پولیس کے مطابق فاطمہ جناح روڈ اور اطراف کے راستوں کو آمد و رفت کیلئے بند کردیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ 25 فروری کو کوئٹہ میں مشرقی بائی پاس کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک اسسٹنٹ سب انسپکٹر (اے ایس آئی) سمیت پولیس کے دو اہلکار ہلاک ہوگئے تھے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں