پنجگور ایف سی کیمپ پر مجید بریگیڈ کا قبضہ چھتیس گھنٹوں سے جاری ہے۔ بی ایل اے

0
81

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے جاری بیان میں کہا ہے کہ بلوچ لبریشن آرمی کی مجید بریگیڈ 38 گھنٹوں سے پنجگور ایف سی کیمپ پر مضبوطی کیساتھ قبضہ جمائے ہوئے ہے۔ دو فروری کی شام 8 بجے کے قریب مجید بریگیڈ نے کیمپ پر حملہ کرکے قبضہ کرلیا تھا، جو چار فروری صبح 10 بجے تک مضبوی کیساتھ قائم ہے، دشمن کی ہر پیشقدمی کو روکتے ہوئے اسے شکست فاش دی جارہی ہے۔ ابتک محض پنجگور کیمپ میں بلوچ فدائین 70 سے زائد فوجی اہلکار ہلاک اور کیمپ کا وسیع حصہ تباہ کرچکے ہیں جبکہ کیمپ پر کنٹرول حاصل کرنے کے دوران تین بلوچ فدائین شہادت کے عظیم مرتبت پر فائز ہوچکے ہیں۔ مزید تفصیلات جلد جاری کی جائینگی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں