مقبوضہ بلوچستان:پاکستانی فوج کی گاڑی دھماکے سے تباہ،چار فوجی ہلاک

0
99

مقبوضہ بلوچستان کے راجدانی کوئٹہ سے متصل علاقے میں پاکستانی فورسز پر ہونے والے بارودی سرنگ کے دھماکے میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق چار فوجی اہلکار ہلاک ہوئے ہیں۔

کوئٹہ میں مقیم صحافی زین خان کے مطابق فورسز کو کوئٹہ کے علاقے مارواڑ میں آج صبح نشانہ بنایا گیا ہے، جسکے نتیجے میں چار اہلکار موقع پہ ہلاک ہوئے۔

واضح رہے کہ مئی کے آخری دنوں میں بولوان میں پاکستانی فوج پر بلوچ فریڈم فائٹرز کے حملوں سے انکے25 اہلکار ہلاک ہوئے تھے جسکی ذمہ داری بلوچ لبریشن آرمی نے قبول کی تھی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں