مقبوضہ بلوچستان:پشتون رہنما اسد خان اچکزئی کو پاکستانی فورسز نے قتل کر دیا

0
218

مقبوضہ بلوچستان کے راجدانی کوئٹہ سے پانچ ماہ قبل اغوا ہونے والے عوامی نیشنل پارٹی بلوچستان کے سیکرٹری اطلاعات اسد خان اچکزئی کی لاش آج برآمد ہوئی ہے۔انکے پارٹی زرائع کے مطابق اسد اچکزئی کو 5 ماہ قبل کوئٹہ ائیرپورٹ روڈ سے نامعلوم افراد نے اغوا کیا تھا اور آج انکی لاش نو حصار سے برآمد ہوئی ہے۔

عوامی نیشنل پارٹی نے پارٹی رہنماء کے اغوء ا ور بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف رواں ماہ کے 22 تاریخ کو پاکستان سمیت بلوچستان بھر کے تمام ضلعوں میں ریلی اور مظاہرے کیے تھے اور انہوں نے پارٹی رہنماء اسد خان اچکزئی سمیت تمام لاپتہ افراد کی فوری بازیابی کا مطالبہ کیا تھا۔مقامی ذرائع کے مطابق انکو پاکستانی خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے اغوا کرنے کے بعد قتل کیا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں